Wed, September 16, 2026

مشعال یوسفزئی سینیٹ کی رکن منتخب، 86 ووٹ حاصل کیے

مشعال یوسفزئی سینیٹ کی رکن منتخب، 86 ووٹ حاصل کیے

پشاور:مشعال یوسفزئی سینیٹ کی رکن منتخب، 86 ووٹ حاصل کیے۔

خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں مشال یوسفزئی نے 86 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی اور سینیٹر منتخب ہو گئیں۔

ٹیگز: