Wed, September 16, 2026

پی ٹی آئی کا خطرناک منصوبہ سامنے لاؤں گا :فیصل واوڈا کا انکشاف

 پی ٹی آئی کا خطرناک منصوبہ سامنے لاؤں گا :فیصل واوڈا کا انکشاف

اسلام آباد:سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے قریبی ساتھی ہی ان کی پیٹھ میں خنجر گھونپ رہے ہیں، اور گنڈا پور کا اقتدار آخری مراحل میں ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں واوڈا نے کہا کہ پارٹی کے مالیاتی معاملات، سینیٹ سیٹوں میں کمی اور مراد سعید کی نامزدگی سمیت کئی اہم حقائق جلد سامنے لائیں گے۔

ٹیگز: