Wed, September 16, 2026

جیا بچن کا 'آپریشن سندور' پر سخت ردِعمل

جیا بچن کا 'آپریشن سندور' پر سخت ردِعمل

نئی دہلی :راجیہ سبھا میں جیا بچن نے ’آپریشن سندور‘ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس نام کے پیچھے جذبات سے کھیلنے کی کوشش کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فوجیوں کی بیویاں بیوہ ہو گئیں اور ان کا سندور مٹ گیا، پھر اس آپریشن کو یہ نام دینا مناسب نہیں۔
حکومتی مداخلت پر انہوں نے سخت لہجے میں کہا، ’’براہ کرم مجھے کنٹرول نہ کریں‘‘۔

ان کی تقریر کی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے۔

ٹیگز: