Wed, September 16, 2026

ریاست میں سوگ کا سماں ، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے

ریاست میں سوگ کا سماں ، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے

مظفرآباد:صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود وفات پا گئے۔  وہ گزشتہ کئی ماہ سے علیل اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

بیرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر کے وزیراعظم اور صدر سمیت اہم ترین عہدوں پر فائز رہے۔مظفر آباد سمیت پوری ریاست میں سوگ کا سماں ہے۔

ٹیگز: