Wed, September 16, 2026

انڈونیشیا میں سکول کی عمارت گرنے کا المناک واقعہ، 65 طلباء ملبے تلے دب گئے

انڈونیشیا میں سکول کی عمارت گرنے کا المناک واقعہ، 65 طلباء ملبے تلے دب گئے

جاوا:مشرقی جاوا کے شہر سیدوارجو میں ایک سکول کی پرانی عمارت پر بغیر اجازت دو منزلیں بناتے ہوئے عمارت زمین بوس ہو گئی، جس کے باعث ایک طالب علم جاں بحق اور 65 سے زائد طلباء ملبے میں دب گئے۔

 امدادی ٹیمیں ریسکیو آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

ٹیگز: