Fri, September 18, 2026

کینیڈا نے لارنس بشنوئی گینگ کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا

کینیڈا نے لارنس بشنوئی گینگ کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا

ٹورانٹو :کینیڈا کی حکومت نے بھارت کی خطرناک مجرمانہ تنظیم لارنس بشنوئی گینگ کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا ہے، جس کے نتیجے میں اس گروہ کے اثاثے منجمد کیے جا سکتے ہیں۔

بشنوئی گینگ پر کئی سنگین جرائم، جن میں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر اور بھارتی سیاستدان بابا صدیق کے قتل کے علاوہ بھارتی اداکار سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینا شامل ہیں، کا الزام ہے۔

کینیڈا کے وزیر برائے پبلک سیفٹی گیری آنند سنگاری نے اس اقدام کو عالمی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایک اہم قدم قرار دیا ہے، جس سے قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردی کی فنڈنگ اور دیگر سرگرمیوں کو روکنے میں مدد حاصل کریں گے۔

ٹیگز:
Error

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Unknown: write failed: No space left on device (28)

Filename: Unknown

Line Number: 0

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Unknown: Failed to write session data (files). Please verify that the current setting of session.save_path is correct (/var/lib/php/session)

Filename: Unknown

Line Number: 0