Wed, September 16, 2026

کراچی : داؤدی بوہری جماعت آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی رہی ہے

کراچی : داؤدی بوہری جماعت آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی رہی ہے

کراچی : داؤدی بوہری جماعت  آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی رہی ہے ۔ کراچی کے صدر میں واقع طاہری مسجد میں نماز عید کا بڑا اجتماع ہوا، جہاں بوہری جماعت کے افراد نے بھرپور شرکت کی۔ اس کے علاوہ، پان منڈی، سولجر بازار، بلوچ کالونی، نارتھ ناظم آباد اور حیدری جیسے مختلف علاقوں میں بھی نماز عید کے اجتماعات ہوئے، جہاں لوگوں نے ایک دوسرے کے ساتھ خوشیاں بانٹیں۔

نماز عید کے دوران ملک کی سلامتی، امن، اور ترقی کے لیے دعائیں کی گئیں۔ اس موقع پر دہشت گردی کے خاتمے اور قوم کی خوشحالی کے لیے بھی خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
 
 
 

ٹیگز: