Wed, September 16, 2026

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو پاکستان آنے سے نہیں روکا گیا، پرامن احتجاج کی اجازت دی جائے گی:خواجہ آصف

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو پاکستان آنے سے نہیں روکا گیا، پرامن احتجاج کی اجازت دی جائے گی:خواجہ آصف

اسلام آبا د:وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ بانی تحریک انصاف کے بیٹوں کو پاکستان آنے سے روکا نہیں گیا، وہ آزادانہ طور پر پاکستان آ سکتے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو احتجاج کرنے کا حق حاصل ہے لیکن تشدد کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ حکومت 9 مئی اور 26 نومبر جیسے واقعات کو دوبارہ نہیں ہونے دے گی۔

ٹیگز: