Wed, September 16, 2026

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 163 ہزار پوائنٹس سے اوپر پہنچ گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 163 ہزار پوائنٹس سے اوپر پہنچ گیا

کراچی : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ توڑ تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروبار کے پہلے دن ہی مارکیٹ میں زبردست اضافہ ہوا اور ہنڈرڈ انڈیکس 900 سے زیادہ پوائنٹس بڑھ کر 163,236 پوائنٹس کی نئی بلندی پر پہنچ گیا۔

گزشتہ ہفتے کے آخری دن بھی مارکیٹ نے اچھا مظاہرہ کیا تھا اور ہنڈرڈ انڈیکس 2,976 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 162,257 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

ٹیگز: