Wed, September 16, 2026

انٹرپول نے ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیے

انٹرپول نے ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیے

اسلام آباد: بحریہ ٹاؤن کیس میں نیب کی بڑی کامیابی، انٹرپول نے نیب کی درخواست پر ملک ریاض اور علی ریاض ملک کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈ وارنٹ جاری ہونے کے بعد ملزمان کی پاکستان واپسی کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ نیب نے ملزم کی واپسی کے لیے دبئی حکام سے بھی رابطہ کر لیا ہے تاکہ انہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔

ٹیگز: