Wed, September 16, 2026

پاک فوج کا بڑا ایکشن؛ آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان کی متعدد چوکیاں اور گاڑیاں تباہ

پاک فوج کا بڑا ایکشن؛ آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان کی متعدد چوکیاں اور گاڑیاں تباہ

چمن،راولپنڈی: پاک افغان سرحد پر کشیدگی کے بعد پاک فوج نے جارحیت پسندوں کے خلاف آپریشن 'غضب للحق' تیز کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں دشمن کی کئی سرحدی چوکیاں ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں۔ پاک فوج کی درست نشانے بازی نے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مادرِ وطن کے دفاع کے لیے آپریشن اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔

ٹیگز: