Wed, September 16, 2026

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، جعفر ایکسپریس حملہ آوروں کا بے نقاب کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، جعفر ایکسپریس حملہ آوروں کا بے نقاب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی اور صوبائی قیادت کا اہم اجلاس ہوا، جس میں جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

 اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت قومی بیانیے کو مضبوط کرنے پر اتفاق کیا گیا اور سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں کا سدباب کرنے پر زور دیا گیا۔

اس اجلاس میں عسکری اور سول قیادت نے بھی شرکت کی، اور دہشت گردی کے اثرات کے بارے میں آگاہی کے لیے قومی نصاب میں تبدیلی کی تجویز دی گئی۔

ٹیگز: