Wed, September 16, 2026

ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام، مزید کارروائی کی دھمکی

ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام، مزید کارروائی کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزی پر امریکی فوج نے ایران کے میزائل مراکز، ریڈار سائٹس اور ڈرون تنصیبات کو نشانہ بنایا۔
 انہوں نے خبردار کیا کہ اگر حالات نہ بدلے تو امریکہ مزید سخت کارروائی سے گریز نہیں کرے گا، اور ایران کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ٹیگز: