Wed, September 16, 2026

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی

کراچی : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھنے کو ملی۔ 100 انڈیکس میں ایک ہی دن میں 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی آئی، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 61 ہزار 766 پوائنٹس تک جا پہنچا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 163,304 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، یعنی آج کی کمی تقریباً 1500 پوائنٹس کے برابر ہے۔

ٹیگز: