Wed, September 16, 2026

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان رہا۔ چوتھے کاروباری دن کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 900 سے زیادہ پوائنٹس کی کمی آئی، جس کے نتیجے میں مارکیٹ 1,82,015 پوائنٹس کی سطح پر آ گئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 896 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1,83,049 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، لیکن آج مندی نے بازار کو متاثر کیا ہے۔

ٹیگز: