Wed, September 16, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 22 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 22 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔ آپریشن کے دوران دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ISPR) کے مطابق، کلیئرنس آپریشن جاری ہے اور فورسز دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

ٹیگز: