Wed, September 16, 2026

کراچی میں کے ٹی سی کے مرکزی دروازے پر دستی بم حملہ، رینجرز کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

کراچی میں کے ٹی سی کے مرکزی دروازے پر دستی بم حملہ، رینجرز کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

کراچی: محکمہ موسمیات کے قریب کے ٹی سی کے مرکزی دروازے پر دستی بم حملے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق حملے کے بعد رینجرز اہلکاروں نے فوری جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں چار دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اطراف کے علاقوں، ٹریک چمن اور اقبال کالونی کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

ٹیگز: