Wed, September 16, 2026

پاک افغان صورتحال پر ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

پاک افغان صورتحال پر ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج سہ پہر 4 بجے ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں وہ پاک افغان سرحدی صورتحال پر تفصیل سے بریفنگ دیں گے۔

یہ پریس کانفرنس اس وقت ہو رہی ہے جب گزشتہ رات افغان طالبان کی بلا اشتعال کارروائیوں کے جواب میں پاکستان کا آپریشن "غضب للحق" جاری ہے۔ اس آپریشن میں پاک فوج نے 133 طالبان کو ہلاک اور 200 سے زائد کو زخمی کیا ہے، اور افغان طالبان کے کئی فوجی ہیڈکوارٹرز، ٹینک، توپ خانے اور چوکیاں تباہ کر دی ہیں۔

ٹیگز: