Wed, September 16, 2026

آئی سی سی کا فیصلہ: سوریاکمار اور حارث رؤف پر 30 فیصد میچ فیس جرمانہ، فرحان کو وارننگ

آئی سی سی کا فیصلہ: سوریاکمار اور حارث رؤف پر 30 فیصد میچ فیس جرمانہ، فرحان کو وارننگ

دبئی :آئی سی سی نے اہم فیصلہ کرتے  ہوئے  سوریاکمار اور حارث رؤف پر 30 فیصد میچ فیس جرمانہ، فرحان کو وارننگ دی ہے۔ 
21 ستمبر کے پاک بھارت میچ میں حرکات پر کارروائی کی گئی ہے۔  پی سی بی اور بی سی سی آئی دونوں نے ایک دوسرے کے کھلاڑیوں کے خلاف شکایات جمع کرائیں تھیں،آئی سی سی نے تادیبی کارروائی مکمل کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا۔

ٹیگز: