Wed, September 16, 2026

لاہور پولیس میں غیر حاضر اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی، 100 سے زائد اہلکار برطرف

لاہور پولیس میں غیر حاضر اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی، 100 سے زائد اہلکار برطرف

لاہور:لاہور پولیس نے پہلی مرتبہ ایک ساتھ 100 سے زائد اہلکاروں کو برطرف کر دیا۔ پولیس کے مطابق، یہ اہلکار چیمپئنز ٹرافی کی سکیورٹی ڈیوٹی پر غیر حاضر رہے اور جب انہیں دوبارہ ڈیوٹی پر طلب کیا گیا تو انہوں نے انکار کر دیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ برطرفی ڈی آئی جی آپریشنز کے حکم پر کی گئی ہے، اور ان اہلکاروں کی تفصیلات روزنامچہ میں درج کر لی گئی ہیں۔

ٹیگز: