Wed, September 16, 2026

آزاد کشمیر اسمبلی: چودھری طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب

آزاد کشمیر اسمبلی: چودھری طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب

مظفرآباد: آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے دونوں عہدے حاصل کر لیے۔ چودھری طارق فاروق سپیکر جبکہ احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب ہوگئے۔

انتخاب کے بعد چودھری طارق فاروق اور احمد رضا قادری نے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ دونوں عہدیداروں کے انتخاب کے بعد آزاد کشمیر اسمبلی کی پارلیمانی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے۔

ٹیگز: