Wed, September 16, 2026

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ڈالر بھی معمولی سستا ہو گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ڈالر بھی معمولی سستا ہو گیا

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ  میں جمعے کے روز کاروبار کا آغاز مثبت رہا، اور مارکیٹ نے ایک بار پھر 1 لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر لی۔ کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں 659 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا اور یہ 1,15,679 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی ہلکی سی کمی ہوئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہو کر 281 روپے پر آ گیا ہے۔

ٹیگز: