Wed, September 16, 2026

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر معمولی سستا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر معمولی سستا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہے۔ مارکیٹ کھلتے ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد انڈیکس 1,20,285 پوائنٹس تک جا پہنچا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری دن مارکیٹ 312 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 1,19,649 پر بند ہوئی تھی۔ دوسری طرف کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہو کر 281.60 روپے پر آ گیا ہے۔

ٹیگز: