Wed, September 16, 2026

 طالبان کے زیر اقتدار افغانستان: معاشی اور انسانی بحران شدید

 طالبان کے زیر اقتدار افغانستان: معاشی اور انسانی بحران شدید

کابل/اسلام آباد:اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان کے قبضے نے ملکی معیشت اور انسانی حقوق پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ 2025 میں GDP میں 6.5 فیصد کمی، بیروزگاری 75 فیصد اور 3 کروڑ افراد شدید غربت کا شکار ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ طالبان کی غیرقانونی حکومت تسلیم نہیں کی جا سکتی، جبکہ ٹی ٹی پی اور داعش خراسان کی سرگرمیاں خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں۔

ٹیگز: