Wed, September 16, 2026

اسلام آباد ہائی کورٹ لارجر بینچ نے جیل میں سیاسی گفتگو پر پابندی کا قانون بحال کر دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ لارجر بینچ نے جیل میں سیاسی گفتگو پر پابندی کا قانون بحال کر دیا


اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے جیل میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کے قانون کو بحال کر دیا ہے، جبکہ اس پابندی کو کالعدم قرار دینے والے سنگل بینچ کے فیصلے کو معطل کر دیا گیا ہے۔

بینچ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ جیلوں میں نظم و ضبط برقرار رکھنا ناگزیر ہے اور سیاسی گفتگو پابندی کی وجہ سے اس میں رکاوٹ نہیں آنی چاہیے۔ اس فیصلے کے بعد قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی بحال ہو گئی ہے۔

ٹیگز: