Wed, September 16, 2026

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج، خطے کی کشیدہ صورتحال زیرِ غور آئے گی

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج، خطے کی کشیدہ صورتحال زیرِ غور آئے گی

اسلام آباد :وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے جس میں ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع پر غور کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزراء اور عسکری حکام شرکت کریں گے، اور خطے میں امن و امان، سیکیورٹی اور پاکستان کے ردعمل سے متعلق اہم فیصلے کیے جا سکتے ہیں۔

اجلاس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال، سرحدی انتظامات، اور سفارتی سطح پر اقدامات پر بھی بات چیت ہوگی۔

ٹیگز: