Thu, September 17, 2026

جناح ہاؤس حملہ: شیر شاہ اور شاہ ریز 9 مئی کے مفرور قرار ،ایف آئی آر میں انکشاف

جناح ہاؤس حملہ: شیر شاہ اور شاہ ریز 9 مئی کے مفرور قرار ،ایف آئی آر میں انکشاف

لاہور: سانحہ 9 مئی کے مرکزی کرداروں میں شامل مفرور ملزمان شیر شاہ خان اور شاہ ریز خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شیر شاہ جناح ہاؤس حملے کے وقت حسان نیازی کے ہمراہ موجود تھا، اور واقعے کے بعد روپوش ہو کر لندن فرار ہو گیا تھا۔رپورٹ کے مطابق  دونوں ملزمان کے خلاف شواہد جمع ہونے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتاریاں عمل میں لائیں۔

ٹیگز: