Wed, September 16, 2026

کراچی میں آج سے درجہ حرارت کم ہو سکتا ہے، ہیٹ ویو کا خطرہ برقرار

کراچی میں آج سے درجہ حرارت کم ہو سکتا ہے، ہیٹ ویو کا خطرہ برقرار

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے درجہ حرارت میں کمی کی پیش گوئی کی ہے، 

محکمہ کے مطابق، شہر میں آئندہ دو دنوں تک موسم گرم اور مرطوب رہے گا، جب کہ سندھ کے مختلف علاقوں میں 24 سے 29 اپریل تک ہیٹ ویو کا سامنا ہو سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی نصیحت کی ہے تاکہ گرمی سے بچا جا سکے۔

ٹیگز: