Wed, September 16, 2026

اسحاق ڈار کی قیادت میں اقوام متحدہ میں پرامن حل کی قرارداد منظور

اسحاق ڈار کی قیادت میں اقوام متحدہ میں پرامن حل کی قرارداد منظور

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی صدارت میں عالمی تنازعات کے پرامن حل پر مباحثہ ہوا۔

 اجلاس میں پاکستان کی پیش کردہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے غزہ اور یوکرین میں انسانی بحران پر تشویش ظاہر کی۔

ٹیگز: