Wed, September 16, 2026

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر دو روزہ دورے پر انقرہ روانہ ہو گئے ہیں۔

 اس دورے میں شہباز شریف کے ساتھ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود ہیں۔

ٹیگز: