Wed, September 16, 2026

صدر زرداری کی عراق میں تعاون کی پیش کش، دونوں ممالک سیکیورٹی اور دہشت گردی کے خلاف تعاون پر متفق

صدر زرداری کی عراق میں تعاون کی پیش کش، دونوں ممالک سیکیورٹی اور دہشت گردی کے خلاف تعاون پر متفق

بغداد: صدر آصف علی زرداری نے عراق کے صدر ڈاکٹر عبداللطیف جمال رشید سے ملاقات میں عراق کی تعمیر نو میں پاکستان کے کردار کی پیش کش کی اور دہشت گردی، انتہا پسندی اور منشیات کے خلاف مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا۔

صدر زرداری نے تجارت، سرمایہ کاری، دفاعی پیداوار، آئی ٹی اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا جبکہ عراقی صدر نے پاکستان کے کردار اور فلسطینی عوام کے لیے حمایت کو سراہا۔

ٹیگز: