Wed, September 16, 2026

دوسرا سورج گرہن کل ہوگا، لیکن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

دوسرا سورج گرہن کل ہوگا، لیکن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے آگاہ کیا ہے کہ رواں سال کا دوسرا سورج گرہن کل ہوگا، تاہم یہ پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔

ماہرین کے مطابق سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا اور صبح 2 بج کر 54 منٹ پر ختم ہو جائے گا۔

چونکہ یہ گرہن پاکستان سے نظر نہیں آئے گا، اس لیے یہاں اس کا کوئی موسمی یا سائنسی اثر متوقع نہیں ہے۔

ٹیگز: