Wed, September 16, 2026

نواز شریف کی صحت پر تشویش، ڈاکٹرز کا مکمل آرام کا مشورہ

نواز شریف کی صحت پر تشویش، ڈاکٹرز کا مکمل آرام کا مشورہ

لاہور:مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے، جس پر ان کے ذاتی معالج نے انہیں مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ڈاکٹرز نے انہیں ہوائی سفر کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت بھی کی ہے تاکہ ان کی حالت مزید بگڑ نہ جائے۔

نواز شریف رمضان کے آخری عشرہ کو سعودی عرب میں گزارنے کی خواہش رکھتے تھے، تاہم ان کی طبیعت کی خرابی کی وجہ سے ان کا یہ منصوبہ متاثر ہو سکتا ہے۔

ٹیگز: