Wed, September 16, 2026

صحت ہر شہری کا بنیادی حق ہے ،صحت مند قوم ہی ترقی کر سکتی ہے: وزیراعظم کا صحت کارڈ پروگرام کی افتتاحی تقریب میں خطاب

صحت ہر شہری کا بنیادی حق ہے ،صحت مند قوم ہی ترقی کر سکتی ہے: وزیراعظم کا صحت کارڈ پروگرام کی افتتاحی تقریب میں خطاب

اسلام آباد :وزیراعظم نے اسلام آباد میں صحت کارڈ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحت ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور صحت مند قوم ہی ترقی کر سکتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ پروگرام 2016 میں نواز شریف نے شروع کیا تھا اور بعد میں صوبوں میں بھی نافذ کیا گیا۔ اب تک اس پروگرام سے لاکھوں خاندان مستفید ہو چکے ہیں، جنہیں مفت اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ٹیگز: