Wed, September 16, 2026

ٹرمپ کا میکرون پر تنقیدی حملہ

ٹرمپ کا میکرون پر تنقیدی حملہ

واشنگٹن :سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے گرین لینڈ سے متعلق سخت موقف پر برہمی ظاہر کی ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ میکرون جلد ہی اپنے عہدے پر نہیں رہیں گے۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ اگر فرانس امریکی منصوبوں میں تعاون نہیں کرے گا تو فرانسیسی وائن اور شیمپئن پر 200 فیصد ٹیرف عائد کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس کے بعد میکرون ہمارے منصوبے میں شامل ہو سکتے ہیں، اگرچہ ان کی شمولیت ضروری نہیں ہے۔

سیاستدانوں اور ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بیان سے دونوں ممالک کے تعلقات پر دباؤ بڑھ سکتا ہے اور تجارتی محاذ پر کشیدگی پیدا ہو سکتی ہے۔

ٹیگز: