Wed, September 16, 2026

پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کر دی

پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کر دی

اسلام آباد:پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بھارت کے لیے فضائی حدود بندش میں 23 اکتوبر تک توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان نے بھارت کے فضائی جہازوں کے لیے اپنی فضائی حدود 23 اپریل سے بند کر رکھی ہے۔

یہ بندش موجودہ کشیدگی کے تناظر میں جاری رکھی گئی ہے، جس کے تحت بھارتی طیارے پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکتے۔

ٹیگز: