Wed, September 16, 2026

پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں بڑا انسداد منشیات آپریشن، 2,000 کلو آئس ضبط

پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں بڑا انسداد منشیات آپریشن، 2,000 کلو آئس ضبط

کراچی: پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں انسداد منشیات کا بڑا آپریشن کرتے ہوئے 2,000 کلوگرام سے زائد میتھم فیٹامائن (آئس) ضبط کر لی ہے، جس کی مالیت تقریباً 130 ملین ڈالر ہے۔

آپریشن پی این ایس تبوک کے ذریعے کیا گیا اور سعودی عرب کی زیر قیادت کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کی ٹاسک فورس 150 کی معاونت حاصل تھی۔ یہ گزشتہ دو ماہ میں پاک بحریہ کا مسلسل تیسرا کامیاب انسداد منشیات آپریشن ہے۔

ٹیگز: