Wed, September 16, 2026

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق 'شاہین سٹرائیک ٹو' کامیابی سے اختتام پذیر

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق 'شاہین سٹرائیک ٹو' کامیابی سے اختتام پذیر

راولپنڈی : پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق 'شاہین سٹرائیک ٹو' 8 سے 19 نومبر تک انسداد دہشت گردی کے شعبے میں جاری رہی۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور انڈونیشین آرمی کی کومبیٹ ٹیموں نے بھرپور شرکت کی اور تمام تربیتی اہداف کامیابی سے حاصل کیے گئے۔

ٹیگز: