Wed, September 16, 2026

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی دیکھنے میں آئی۔ کاروبار کے آغاز میں ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں تقریباً 3,000 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی اور یہ 151,051 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

گزشتہ کاروباری دن ہنڈرڈ انڈیکس میں تیزی رہی تھی اور یہ 154,292 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

ٹیگز: