Wed, September 16, 2026

ٹی 20 ورلڈ کپ: اٹلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

ٹی 20 ورلڈ کپ: اٹلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

کولکتہ : ٹی 20 ورلڈ کپ کے 37ویں میچ میں اٹلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ میچ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلا جا رہا ہے۔ اٹلی کے کپتان ہیری مانینتی نے ٹاس کے بعد کہا کہ وہ شروع میں وکٹ کا فائدہ اٹھا کر جلد وکٹیں لینے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ویسٹ انڈیز مضبوط ٹیم ہے، لیکن انگلینڈ کے خلاف میچ سے ان کا اعتماد بڑھا ہے۔

دوسری طرف ویسٹ انڈیز کے کپتان شائے ہوپ نے کہا کہ ٹاس ہارنے سے فرق نہیں پڑتا، اہم بات یہ ہے کہ پلان کے مطابق کھیلنا ہے۔

ٹیگز: