Wed, September 16, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی، خاص طور پر دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔

کابینہ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کی تجاویز پر غور کیا جائے گا اور ان تجاویز کی منظوری دی جائے گی۔ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمانی سلامتی کمیٹی کے ان کیمرا اجلاس کے فوراً بعد وزیر اعظم کے چیمبر میں ہو گا۔

ٹیگز: