Wed, September 16, 2026

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے تاریخ کی نئی بلندیاں چھو لیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے تاریخ کی نئی بلندیاں چھو لیں

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر نئی کامیابی کی جانب بڑھ رہی ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن ہنڈرڈ انڈیکس نے ایک لاکھ 40 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر لیا۔ اس دوران مارکیٹ میں 1400 سے زیادہ پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس 140,122 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

پچھلے دن بھی مارکیٹ نے 2,285 پوائنٹس کا اضافہ کیا تھا اور انڈیکس ایک لاکھ 38 ہزار 665 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

ٹیگز: