کراچی :کراچی کے مشہور شاپنگ پلازہ گل پلازہ میں پیش آنے والی آتشزدگی کے بعد شہریوں کے لیے ہیلپ لائنز قائم کر دی گئی ہیں تاکہ گمشدہ افراد کی معلومات اور دیگر ضروری رہنمائی فراہم کی جا سکے۔
ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی نے بتایا کہ گمشدہ افراد یا دیگر معلومات کے لیے شہری درج ذیل نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں:
0313-5048048
021-99206372
021-99205625
ساؤتھ زون پولیس نے بھی شہری سہولت کے لیے ہیلپ لائنز فعال کر دی ہیں:
021-99205670
021-99201196
021-99205691
ابتدائی رپورٹ کے مطابق آتشزدگی میں چھ افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر متعلقہ ہیلپ لائنز سے رابطہ کریں اور اطلاع فراہم کریں۔