Wed, September 16, 2026

لاہور میں بسنت کے لیے مکمل حفاظتی اقدامات، پولیس رپورٹ ہائی کورٹ میں جمع

لاہور میں بسنت کے لیے مکمل حفاظتی اقدامات، پولیس رپورٹ ہائی کورٹ میں جمع

لاہور :لاہور میں بسنت کے تہوار کے دوران شہری حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پولیس نے جامع سکیورٹی پلان تیار کیا ہے اور اسے لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرایا گیا ہے۔ شہر کو لال، پیلے اور ہرے زونز میں تقسیم کیا گیا ہے تاکہ مختلف علاقوں میں حفاظتی اقدامات مؤثر رہیں۔

پلان کے تحت شیشہ، کیمیکل اور میٹل ڈور کے استعمال پر سخت پابندی ہوگی اور ہر پتنگ یا ڈور کی QR کوڈ رجسٹریشن

ٹیگز: