Wed, September 16, 2026

منی پور: کوکی زو کمیونٹی نے الگ انتظامی ڈھانچے کا مطالبہ کر دیا

منی پور: کوکی زو کمیونٹی نے الگ انتظامی ڈھانچے کا مطالبہ کر دیا


منی پور:کوکی زو قبائل نے منی پور میں بڑھتے نسلی تشدد اور جبری نقل مکانی کے بعد الگ انتظامی ڈھانچے کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ کوکی نیشنل آرگنائزیشن اور یونائیٹڈ پیپلز فرنٹ نے بھی اس مطالبے کی حمایت کی ہے۔

بی بی سی کے مطابق مئی 2023 سے جاری فسادات میں ہزاروں افراد ہلاک اور بڑی تعداد بے گھر ہو چکی ہے، جس سے منی پور میں سماجی اور سیاسی عدم استحکام پیدا ہوا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ صورتحال بھارت کے لیے ایک نیا داخلی چیلنج بن سکتی ہے۔

ٹیگز: