Wed, September 16, 2026

بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرونز حملہ، 10 امریکی فوجی ہلاک

بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرونز حملہ، 10 امریکی فوجی ہلاک

بغداد: عراقی مزاحمتی تنظیم نے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب وکٹوریہ بیس پر ڈرون اور راکٹ حملہ کیا، جس میں 10 امریکی فوجی ہلاک اور چند زخمی ہوئے۔ حملے کے بعد بیس میں آگ بھڑک اٹھی۔

دبئی اور کویت کے ایئرپورٹس پر بھی ڈرون حملے ہوئے، جن میں کچھ نقصان ہوا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دبئی میں ایک آئل ٹینکر کو ڈرون نے ہٹایا، جس کی وجہ سے آگ لگی اور فلائٹس عارضی طور پر رکی رہیں۔

اماراتی وزارت دفاع کے مطابق حالیہ دنوں میں کئی بیلسٹک، کروز اور ڈرون حملے ناکام بنائے گئے، جن میں 298 بیلسٹک، 15 کروز میزائل اور 1,600 ڈرونز شامل ہیں۔

ٹیگز: