Wed, September 16, 2026

گرین شرٹس کی واپسی، جاپان کو 3-2 سے مات دے کر نیشنز ہاکی کپ میں پہلا قدم کامیابی سے اٹھا لیا

گرین شرٹس کی واپسی، جاپان کو 3-2 سے مات دے کر نیشنز ہاکی کپ میں پہلا قدم کامیابی سے اٹھا لیا

ملائیشیا:پاکستانی ہاکی ٹیم نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ ہمت، جذبہ اور مہارت ہو تو کوئی بھی میدان مارا جا سکتا ہے۔
جاپان کے خلاف 0-2 سے پیچھے ہونے کے باوجود قومی کھلاڑیوں نے غیر معمولی کارکردگی دکھائی اور تین گول داغ کر میچ اپنے نام کیا۔

اب نظریں نیوزی لینڈ کے خلاف اگلے معرکے پر ہیں ۔

ٹیگز: