Wed, September 16, 2026

 بانی پی ٹی آئی کی صحت اور سہولیات بالکل درست: اعظم نذیر تارڑ

 بانی پی ٹی آئی کی صحت اور سہولیات بالکل درست: اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد:وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ان کی مرضی کے مطابق کھانا فراہم کیا جاتا ہے اور صحت بالکل ٹھیک ہے۔
انہوں نے کہا کہ جیل سپرنٹنڈنٹ ہی ملاقات کا فیصلہ کرتا ہے اور وفاق اس معاملے میں ہدایت نہیں دے سکتا۔
وزیر قانون نے بتایا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کو بھی رپورٹ پیش کی گئی تھی۔ بانی پی ٹی آئی کو ضروری سہولیات دی جاتی ہیں اور ہر ہفتے اہلیہ سے ملاقات کرائی جاتی ہے۔

ٹیگز: