Wed, September 16, 2026

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس سروس کئی ممالک میں متاثر

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس سروس کئی ممالک میں متاثر

کراچی: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروس کئی ممالک میں تعطل کا شکار ہو گئی ہے، جس کے باعث صارفین نے ویب سائٹ اور ایپ کھولنے میں مشکلات کی شکایات کی ہیں۔ صارفین کے مطابق ویب سائٹ کھولنے پر صرف کمپنی کا لوگو نظر آ رہا ہے اور باقی مواد لوڈ نہیں ہو رہا۔

سروس میں یہ مسئلہ مقامی وقت کے مطابق پیر کی صبح شروع ہوا، تاہم کمپنی کی جانب سے تعطل کی وجہ یا مسئلہ حل ہونے کے وقت کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دی گئی ہیں۔

ٹیگز: