دہلی: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں افغانستان نے متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ بھارت کے دارالحکومت دہلی میں کھیلا جا رہا ہے۔
افغانستان کو اپنے ابتدائی دونوں میچز میں شکست کا سامنا ہوا ہے، جبکہ یو اے ای نے ایک میچ جیتا اور ایک میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔